اسلام ایک سچا مذہب ہے.نو مسلم عائشہ

سلطان نیور .لاہور کی رہائشی کرسچن کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی گورو نامی لڑکی نے جامعہ اسلامیہ دارالعلوم گلشن اسلام میں جے یوآئی کے ضلعی جنرل سیکرٹری چیئرمین آرگنائزیشن فارنومسلم ومہتمم جامعہ قاری ظفر اقبال شریف کے ہاتھ پراسلام قبول کر لیا۔

قبول اسلام کے بعد گورو کا اسلامی نام عائشہ رکھا گیا۔قبول اسلام کے بعد نو مسلم عائشہ نے کہا کہ اسلام ایک دین فطرت اور سچا مذہب ہے اس کی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئندہ میں اپنی زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق گذاروں گی ۔ اس موقع پر معززین علاقہ موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں