سینئر صحافی اور کالم نگار نذیر ناجی انتقال کرگئے


سینئر صحافی ، تجزیہ نگار اور کالم نگار نذیر ناجی لاہور میں انتقال کرگئے۔
نذیر ناجی کے بیٹے منصور ناجی نے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
نذیر ناجی کی عمر 81 برس تھی، اہل خانہ کے مطابق نذیر ناجی کافی عرصے سے علیل تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں